Home / اہم خبریں / کمالیہ : پنجاب ٹیکنالوجی کمپیوٹر کالج کمالیہ میں طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی

کمالیہ : پنجاب ٹیکنالوجی کمپیوٹر کالج کمالیہ میں طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پنجاب ٹیکنالوجی کمپیوٹر کالج کمالیہ میں چھ ماہ آفس کورس مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر سر شفقت نے کلاس انچارج رضوان مختاراور بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آرمی پبلک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے