تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خاران پولیس کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار

خاران پولیس کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار

 

خاران (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) خاران پولیس ایس ایچ او خدا نظر کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں منشیات فروش بھی شامل ہیں، عوام نے پولیس کی کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
https://www.nopnewstv.com/motorway-police-foiled-an-attempt/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے