Home / اہم خبریں / بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 ہوگئی کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد 9587 ہوگئی کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد 34307 ہوگئی آج کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد 790 ہوگئی اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 43894 ہوگئی کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 3670 ہوگئی کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد 104 ہوگئی جبکہ کمیونٹی بیس اموات کی تعداد 71 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ‎علامہ طالب جوہری کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنماء سے محروم ہوگیا۔ سینئر وائس چئیرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق احمد منگی
https://www.nopnewstv.com/the-country-lost…religious-leader/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے