تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شیخ محمد احمد کی دینی ملی اورتحریک اسلامی کے لیے کی جانے والی خدمات کی تعریف کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ دریں اثناء انہوں نے جمعیت کے سابق ناظم اعلیٰ سابق سینیٹر مراد علی شاہ کی وفات پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کارزویل جیل جہاں عافیہ مقید ہے، کرونا وائرس پھیل چکا ہے، سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے جواب جمع، آئندہ سماعت 15 مئی کو ہوگی
https://www.nopnewstv.com/carousel-jail-wh…-aafia-is-lodged/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے