Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس سخت سیکورٹی میں اختتام پذیر ہوا-

کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس سخت سیکورٹی میں اختتام پذیر ہوا-

کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس علم دار روڈ سے برآمد ہوا، جلوس کی سیکیورٹی کے پیش پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ، کوئٹہ میں یوم عاشور کے موقع پر شہر بھر سے چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوگئے۔ اس موقع پر شہر بھر میں فون سروس بھی معطل کردی گئی تھی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے