Home / اہم خبریں / برطانوی وزیراعظم بورس جانس کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی

برطانوی وزیراعظم بورس جانس کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ان میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئیں اور ٹیسٹ کرانے پر کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو سب سے الگ کر رہے ہیں تاہم وہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات میں رہنمائی کرتے رہیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ نے 25 نئی آپریشنل پیٹرولنگ گاڑیاں پولیس یونٹس کے حوالے کر دیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس، ٹریفک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے