نواب شاہ (بیورو رپورٹ) نواب شاہ ڈسٹرکٹ کرونا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر کورونا وائرس سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے پی ایس پی ممبر نیشنل کاؤنسل نواب شاہ ڈویژن صدر سید کاظم علی شاہ، سندھ کاؤنسل انفارمیشن سیکرٹری سید کلیم اللہ شاہ اور ڈویژن کے ممبران نے پرانا نواب شاہ، بلوچ کالونی میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے متعلق مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے اور کورونا سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر سے متعلق بینر لگائے۔
![]()