Home / اہم خبریں / پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور غریب بستیوں میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے معلوماتی ہینڈ بلز، اور جراثیم کش صابن تقسیم کیے

پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور غریب بستیوں میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے معلوماتی ہینڈ بلز، اور جراثیم کش صابن تقسیم کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں جاری کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال کی ہدایت پر پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان میدان عمل میں آگئے آج ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر جاوید آرائیں، نائب صدر وسیم قائم خانی، جنرل سکریٹری فاروق منصوری، سینئر جوائنٹ سکریٹری رضی انصار آفس سکریٹریز، پیمان، سعید اللہ سمیت کارکنان نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور غریب بستیوں میں کرونا وائرس سے بچنے کے حوالے سے متعلق معلوماتی ہینڈ بلز، اور جراثیم کش صابن تقسیم کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے