میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر نوابشاہ پھاٹک پر ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن انسپیکٹر میر محمد کیریو کا چھاپہ، مویشی منڈے لگانے والے سراج قریشی اور رضوان قریشی کو گرفتار کرلیا جبکہ مویشی منڈے لگانے والوں کامران، عدنان، جمیل، اشفاق، زاہد، مسلم، سرور، محمد عباس، سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر زیر دفعات 188 کے تحت ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
![]()