Home / اہم خبریں / سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105 ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105 ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 105ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 61 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 25 کیسز کراچی اور ایک کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے مزید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 10 کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے