Home / اہم خبریں / حکومت سندھ کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر میرپورخاص کے دو اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص

حکومت سندھ کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر میرپورخاص کے دو اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص ریجن عبدالرزاق خاصخیلی نے نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حکومت سندھ اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے پیش نظر 30 مئی 2020 تک تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کی ٹیم نے مختلف اسکولوں کا معائنہ کیا معائنے کے دوران کھلے ہوئے اسکول اسٹار گرامر اسکول میرپورخاص اور دی لٹل فلاور ہائی اسکول میرپورخاص کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے