تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن کے قریب اللہ ڈنو ساند اسٹیشن پر اپ سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تاہم اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹنڈو آدم اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن کے قریب اللہ ڈنو ساند اسٹیشن پر اپ سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تاہم اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن کے قریب اللہ ڈنو ساند اسٹیشن پر اپ سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تاہم اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریک کو نقصان ہوا جس کی وجہ سے پنجاب سے کراچی جانے والی تمام ریل گاڑیوں کو شہداد پور، ٹنڈو آدم، سرہاری، نواب شاہ اور دیگر اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے