نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی۔ عابد اللہ عمر 23 سال سکنہ باڑھ اور ابرار حسین عمر 45 سال سکنہ چمکانی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔
![]()