کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت ہوئی۔ ر ط ج صوبہ سندھ زون 2 نے اول سیکریٹری جنرل روحانی طلبہ جماعت پاکستان خلیفہ سائیں رحمت اللہ قریشی طاہری نقشبندی کے صاحبزادے مرحوم و مغفور محمد سعید قریشی طاہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تعزیت کی، ضلعی حاضری صدر منور حسن طاہری، نائب صدر محمد فاضل طاہری، جنرل سیکریٹری رئیس احمد طاہری، جوائنٹ سیکریٹری، محمد عرفان طاہری، فنانس سیکریٹری عبدالجبار طاہری، پریس سیکریٹری عبدالسلام طاہری، آفس سیکریٹری مہراللّه طاہری نے شرکت کی۔
![]()