Home / آرٹیکل / وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال

تحریر: نوید اسلم ملائیشیا

افغان امن معاہدہ دیکھ کر مجھے وائس آف امریکہ کی وہ بات یاد آگئی جس میں اس نے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اس شعر کا مذاق اڑایا تھا۔
” کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی”
مجھے یاد ہے کہ 2002 میں اس شعر پر تبصرہ کرتے ہوۓ کہا تھا وائس آف نے کہا تھا کہ "چلو ہم دیکھتے ہیں ڈاکٹر علامہ اقبال کے یہ بے تیغ سپاہی کب تک امریکا اور اس کے حامی نیٹو اتحادیوں کے ساتھ لڑسکتے ہیں”۔
الحمدللہ آج ہم سب اور پوری دنیا نے کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ قطر میں ڈاکٹر علامہ اقبال کے ان بے تیغ سپاہیوں نے ثابت کردیا کہ "ایمان ہی اصل ہتھیار ہے” اور وائس آف امریکہ کو آج منہ کی کھانی پڑی ہے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اس فلسفے کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں اور ان پر الله تعالیٰ کی خاص رحمت کی دعا کرتے ہیں۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایران اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی: مشرقِ وسطیٰ ایک نئے بحران کے دہانے پر ۔۔۔ تحریر : ذیشان حسین

مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے