تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ کا لاعمل طے کیا جائے گا۔ سردار یار محمد رند صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان

تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ کا لاعمل طے کیا جائے گا۔ سردار یار محمد رند صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے روک تھام اور بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کیلے جو بھی ضرورت پڑی کریں گے۔ تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ کا لاعمل طے کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے