تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی چارسدہ کے رہائشی کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے

نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی چارسدہ کے رہائشی کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے

نوشہرہ (رپورٹ بیورو چیف: اصغر شاہ) نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔ گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔ جس میں وہ زخمی ہوا اور اُس کے جیب سے ایک لاکھ روپے گر گئے۔ جوکہ ریاض اللہ خان انچارج چوکی جہانگیرہ کو ملے۔ جس کو گوہر خان محرر چوکی نے فضل محمود حقانی اور فہیم الدین کی موجودگی میں فضل حق کو حوالے کئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے