Home / اہم خبریں / ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود بھینس کالونی میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ واقعے کا مقدمہ 2019 میں مدعی چودہری عبدالخالق کی مدعیت میں درج ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے