تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لودھراں کے قریب بہاولپور روڈ پر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

لودھراں کے قریب بہاولپور روڈ پر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

لودھراں (بیورو رپورٹ) لودھراں کے قریب بہاولپور روڈپر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ شراب کی بوتلوں پر ٹوٹ پڑے، ریسکیو ٹیمیں اور موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور آ دھے سے زیادہ ٹرک محفوظ کر لیا ٹرک میں 20 ہزار سے زائد واٹ ون اور ڈرائی جن کی بوتلیں موجود ہیں۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی جبکہ ایکسائز انسپکٹر راؤ تسلیم رضا کا کہنا ہے کہ شراب کے پرمٹ آرڈزر چیک کررہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے