کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ سے پکڑ لیا گیا ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، کنٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے، حساس اداروں کو اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ہوئے ماسک کی اطلاع صوبائی حکومت کو دی گئی، پورٹ قاسم سے ماسک کینٹینر کو پولیس کسڈی میں محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا، کنٹینر مختلف امپوٹر حضرات نے مارکیٹ میں مبینہ طور پر بلیک میں فروخت کرنے کا امکان تھا۔
![]()