تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرگئی، گاڑی میں سوار سیالکوٹ کی فیملی معجزانہ طور پر معمولی زخمی

ایبٹ آباد بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرگئی، گاڑی میں سوار سیالکوٹ کی فیملی معجزانہ طور پر معمولی زخمی

ابیٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر ہنڈا کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی۔ جسکی اطلاع ریسکیو 1122 ابیٹ آباد کو ملی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122ایبٹ آباد کی ڈازاسٹر ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی۔ گاڑی میں سوار سیالکوٹ کی فیملی دو مرد اور دو عورتیں سوار تھیں جو معجزانہ طور پر معمولی زخمی ہوئے جن کو موقع پر ایمرجنسی طبی امداد فراہم کی گئی اور گاڑی کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے