تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم وفات سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سرکاری طور پر منایا جائے اور اس دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ اہلسنت والجماعت سانگھڑ

یوم وفات سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سرکاری طور پر منایا جائے اور اس دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ اہلسنت والجماعت سانگھڑ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے مرکزی رہنما سمیع شاہ حیدری و دیگر کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سرکاری طور پر منایا جائے اور اس دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے