Home / اہم خبریں / مانسہرہ میں مدرسہ کا معلم قتل، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ میں مدرسہ کا معلم قتل، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کے علاقے تھانہ پھلڑہ ہاڑی میں قتل کیس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ مقتول قاری خالد کے تایا ذاد بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مانسہرہ میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقتول کے مقدمہ مدعی شاہ بادشاہ نے بتایا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو مانسہرہ منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے