Home / اہم خبریں / ٹرینیٹی پرائیویٹ اسکول کراچی کے 23 سال پرانے طلباء کے اعزاز میں عشائیہ

ٹرینیٹی پرائیویٹ اسکول کراچی کے 23 سال پرانے طلباء کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹرنینیٹی پرائیویٹ اسکول، اسٹاف لائنز کراچی 1997ء کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں محمد ارشاد ساٹی، شعیب عارف، جنید عارف، منیر عامر، زبیر عامر، مجاہد، مکرم، شبیر، احمد یعقوب، فیصل یعقوب، مصطفی سراج، عون علی، منصور بیلول، آصف اقبال، شہزاد سلیم، عباس الطاف اورعامر اسلم نے خصوصی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے