تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق

شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ جانے والی مال گاڑی سے گر کر 21 سالہ ساجن ولد میوو گرکر جاںبحق ہوگیا لاش کو پولیس کی مدد سے سمس ہسپتال لایا گیا ضروری کارروائی کرکے لاش کو ورثاء کے آنے تک سمس ہسپتال میں رکھا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے