Home / اہم خبریں / عشق پاگل ہے، بینک کی ملازمہ سے محبت کا انجام عشق میں ناکامہ کے بعد عاشق نے بینک میں خود کو گولی ماردی

عشق پاگل ہے، بینک کی ملازمہ سے محبت کا انجام عشق میں ناکامہ کے بعد عاشق نے بینک میں خود کو گولی ماردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں نجی بینک میں فائرنگ کھڈ پلاٹ میرپورخاص کا رہائشی موبائل کمپنی کے ملازم 30 سالہ اعجاز احمد آرائیں نے عشق میں ناکامی کے بعد بینک کی ملازمہ اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں گولی ماردی- سر میں گولی لگنے سے اعجاز احمد کو حالت انتہائی نازک ہونے پر حیدرآباد ریفر کردیا گیا- پولیس زرائع کے مطابق کھڈ پلاٹ کا رہائشی اعجاز ارائیں نجی موبائل کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جبکہ مقتول کی محبوبہ نجی بینک کی ملازمہ ہے سے عشق میں ناکامی کے بعد مقتول نے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں فائر کرکے خود کشی کی کوشش کی دوسری جانب پولیس نے اس واقع کے شواہد اور بیانات ریکارڈ کرنے شروع کردیئے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے