Home / اہم خبریں / کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد۔ حج، عمرہ، زیارت، میٹرنٹی اور میڈیکل کی بھی چھٹیوں پر پابندی لگا دی گئی، آرڈر جاری۔ گریڈ ایک سے گریڈ 18 تک کے ملازمین کے تبادلے و تقرری پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے