Home / اہم خبریں / ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 افراد دھر لیے گئے۔ ایس ایچ او ٹاؤن غازی راجڑ نے مہر سنیماں کے قریب چھاپہ مار کر میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے 2 اور حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے 6 جعلی حکیموں کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا۔ ملزمان میں آغا بدرالدین، پٹھان، گلبدین، محمد عمران، شھباز پٹھان، شھباز پنجابی، محمد طارق اور جنید کو گرفتار کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے