Home / اہم خبریں / دی ہوپ ہائی اسکول میر واہ گورچانی میرپورخاص میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

دی ہوپ ہائی اسکول میر واہ گورچانی میرپورخاص میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف ڈیبلو پیش کیے جا رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے وائس چیئرمین حاجی علی احمد گورچانی. ہیڈ ماسٹر غلام محمد نونداٹی ضلع ڈائریکٹر مشتاق میرانی. کونسلر مینراحمد آرائیں. سیٹھ سلامت علی راجپوت. اشرف گورچانی. ودود خاصخیلی. خادم حسین بہرانی ممبر ضلع کونسل. اللہ رگھو پی اے. ضلع چیئرمین میر انور ٹالپر. مولوی حبیب. اسد خاصخیلی. امان اللہ خاصخیلی. اور والدین نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر غلام محمد نونداٹی کے اسکول کے بچوں بہترین محنت پر آئے ہوئے مہمانوں نے خراج تحسین پیش کیا اور اسکول کے اساتذہ اور بچوں کو خوب داد بھی دی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے