Home / اہم خبریں / چین میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ وائرس سے اب تک 1287 افراد متاثر جبکہ مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ وائرس سے اب تک 1287 افراد متاثر جبکہ مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ وائرس سے اب تک 1287 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری کمیشن برائے صحت نے ایک بیان میں کہا کہ 29 صوبوں میں شہری کورونا وائرس میں مبتلا ہیں، ان میں سے 237 مریضوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے