Home / اہم خبریں / راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بین الصوبائی خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بین الصوبائی خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کاروائی کا خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر واہ محمد رفیق اور ٹیم نے بین الصوبائی خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 15 کلو چرس برآمد کرلی، دونوں منشیات سمگلر مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے، ملزمان سے تفتیش میں مزید چھوٹے بڑے منشیات فروشوں کی معلومات حاصل کر کے کاروائی کی جاۓ گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے