Home / اہم خبریں / کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا

کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا، ماڈل تھانہ لیاقت آباد کے اہلکاروں کو صاف ستھرے ماحول میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، تمام افسران اور جوان مختلف شفٹوں میں چائے اور ریفریشمنٹ کی سہولت سے استفادہ حاصل کرسکیں گے، ایس ایچ او ماڈل تھانہ لیاقت حیات نے ایس ایس پی سینٹرل کو دورہ کروایا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے