تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے 12 سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے 12 سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے بارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا، درازندہ پولیس نے متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے رات کے وقت گلی شارع عام میں بارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا اور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کا بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے اظہارِ یکجہتی جھوٹے مقدمے کی مذمت

کراچی،(ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے