Home / اہم خبریں / اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی
اسلام آباد (نوپ نیوز) خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر خوش نہیں بلکہ ڈری ہوئی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ انہوں نے ملک میں غربت کو کم کرنا ہے تعلیم و صحت کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔ کرسی آنی جانی چیز ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے