تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سانگھڑ پولیس کی جانب سے سردی کے پیش نظر 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے، ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی مستحق افراد میں لحاف تقسیم کیے

سانگھڑ پولیس کی جانب سے سردی کے پیش نظر 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے، ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی مستحق افراد میں لحاف تقسیم کیے

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) گزشتہ روز بھٹائی میرج گارڈن ہال میں ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی کے حکم پر ایس ایچ او احسان بلیدی کی جانب سے 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی، چیمبر آف کامرس کے صدر ماسٹر شیر محمد، حاجی لالو یامین قریشی، پروفیسر نواز کمبھر، ڈاکٹر امیر بخش بردی، منصور میمن، راجیش کمار ہرداسانی سمیت سیاسی وسماجی اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے