تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو مکمل طور پر تڈی دل کی لپیٹ میں کروڑوں کی تعداد میں تڈی دل کھڑی فصلیں تباہ، شہریوں میں تڈی دل سے شدید خوف حکومت سندھ کے خلاف احتجاج

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو مکمل طور پر تڈی دل کی لپیٹ میں کروڑوں کی تعداد میں تڈی دل کھڑی فصلیں تباہ، شہریوں میں تڈی دل سے شدید خوف حکومت سندھ کے خلاف احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو مکمل طور پر تڈی دل کی لپیٹ میں کروڑوں کی تعداد میں تڈی دل کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد شہری آبادی میں داخل، شہریوں میں تڈی دل سے شدید خوف حکومت سندھ کے خلاف احتجاج، مقامی ایم پی اے میر بارق ٹالپر کی گزارش پر سندھ حکومت کا جہاز سے اسپرے، جہاز کے اسپرے سے تڈی دل کے لئے بے سود ثابت، آبادگاروں اور شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت سندھ کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہماری ساری جمع پونجی ہماری فصلیں تھیں جو تباہ ہوگئی ہیں مگر اس کے باوجود کوئی شنوائی نہی ہورہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے