تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم میں نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

ٹنڈو آدم میں نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ حاجی اسلم بلو تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی خاص ہدایات پر ڈی ایس پی ایوب بروہی اور ایس ایچ او حاجی اسلم بلو نے نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا کہا ہے نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ کرنا یا ہوائی فائرنگ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اس لیے ہوائی فائرنگ یا ون ویلنگ کرنے والے افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی عوام کے جان و مال کا تحفظ ہمارے ہاتھ میں ہے اس لیے ہم کسی افراد کو کوئی ایسا کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے