Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور (نوپ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا . گورنر اقبال ظفر جھگڑا نےمحمود خان سے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا.تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیی ہے۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جب کہ صوبے کے اہم افسران سمیت بھی تقریب میں موجود تھے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے