تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد…

ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد…

اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں دیگر اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہبازشریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے