میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی ملزم سلیمان ولد علیم نوہڑی گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کورے کار اور ایک کار کی چوری شدہ نمبر پلیٹ برآمد۔ ایس ایچ او کے مطابق کار کراچی کے علاقے لانڈھی سے چوری ہوئی تھی ملزم کے خلاف کراچی کے لانڈھی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم کے خلاف غریب آباد پولیس اسٹیشن میں زیر دفعہ 411 پی پی سی کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
![]()