Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 18 دسمبر سے 19 دسمبر تک پانچ بجے تک بند رہے گا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 18 دسمبر سے 19 دسمبر تک پانچ بجے تک بند رہے گا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے طیارے پی کے 746 کے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر ٹائر پھٹنے کے واقعہ کے بعد رن وے کی مرمت کیلئے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ 18 دسمبر بروز بدھ بند رکھنے کا فیصلہ۔ ترجمان ائیرپورٹ کے مطابق ائیر پورٹ بدھ کی صبح ساڑھے سات بجے سے دوسرے روز 19 دسمبر بروز جمعرات پانچ بجے اعلی سطح تک بند رہے گا۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے کی تعمیر و مرمت کی جائے گی، فلائٹس بند رہیں گی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے