بہار/ پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال سرحد سے ملحق اہم اسٹریٹجک مسلم اکثریتی ریاست مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، دس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے پورے مغربی بنگال ریاست کا انڈیا سے زمینی راستہ کاٹنے تمام سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک کو زبردستی بند کرنے کے لیے تمام ہائی وے اور ریل کی پٹریوں پر ہر 500 میٹر کے فاصلے پر رکاوٹیں کھڑی کرکے آگ لگانے کے ساتھ کچھ ٹرینوں اور تمام اسٹیشنز پر حملہ کرکے ان کو تباہ کیا گیا۔31 ٹرینوں کو منسوخ جبکے 22 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روکا گیا بھارت نے اسکا الزام بنگلادیش پر لگایا ہے۔
![]()