Home / اہم خبریں / کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ

کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ۔ واضع رہے کہ کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کنڈیکٹر معمولی زخمی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے