Home / اہم خبریں / سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ 16 رکنی ٹیم کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔ فواد عالم کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ 16 رکنی ٹیم کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔ فواد عالم کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ 16 رکنی ٹیم کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔ فواد عالم کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی۔ اسکواڈ میں اظہر علی (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر) بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان سینئر، کاشف بھٹی، محمد عباس، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ اور عثمان شنواری قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا حصہ ہونگے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے