Home / اہم خبریں / دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے۔ ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا۔ طلحہ بیگ

دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے۔ ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا۔ طلحہ بیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا یہ اظہار سماجی رہنما طلحہ بیگ نے کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لیے تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 دن گزرنے کے بعد پولیس دعا منگی کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی ہے انھوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں لڑکیوں کی اغوا اور بے گناہ قتل کی وارداتوں کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے