Home / اہم خبریں / میٹرک سائنس کا رزلٹ اتوار کو جاری کیا جائے گا

میٹرک سائنس کا رزلٹ اتوار کو جاری کیا جائے گا

کراچی (نوپ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ سال دوئم سائنس، گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2018 کے نتائج کا اعلان اتوار 12اگست کوصبح 11بجے ہومیو پیتھک کالج کے آڈیٹوریم مقابلِ میٹرک بورڈ بلڈنگ میں کیا جائے گا جہاں ان امتحانات میں سائنس گروپ، جنرل گروپ اور خصوصی طلبا و طالبات میں اول، دوئم اور سوئم آنے والے کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا ۔ امتحانی نتائج کوسہ پہر 12بجے سے ویب سائٹ www.bsek.edu.pk اور ایس ایم ایس 8583 پر اور نئی سروس eDMC.pk پر تمام پیپرز کے نمبر بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے