Home / اہم خبریں / کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن کے واشنگ یارڈ میں شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں اس وقت پٹری سے اتری جب ٹرین کراچی سے لاہور جانے کے لئے تیار تھی۔ واقعے کے بعد ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے، ٹریک بند ہونے کی وجہ کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس اب تک روانہ نہیں ہوسکی ہے، اس کے علاوہ کراچی سے راولپنڈی جانے والی عوام ایکسپریس اور سندھ ایکسپریس ابھی تک روانگی کی منتظر ہیں۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بوگیوں کو پٹری پر لانے اور ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے