Home / اہم خبریں / آج صحافت کا ایک روشن و درخشاں باب بند ہوگیا۔ دعا گو ہوں کہ ایس ایم عرفان مرحوم کو اللہ تعالی غریق رحمت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انکی کامل مغفرت فرمائے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ

آج صحافت کا ایک روشن و درخشاں باب بند ہوگیا۔ دعا گو ہوں کہ ایس ایم عرفان مرحوم کو اللہ تعالی غریق رحمت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انکی کامل مغفرت فرمائے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ کا سینئر صحافی و رپورٹر نیوز ون ایس ایم عرفان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار و لواحقین سے تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینئر رپورٹر نیوز ون ایس ایم عرفان کے انتقال پر دلی رنج و غم ہے۔ انہوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایس ایم عرفان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات سے آج صحافت کا ایک روشن و درخشاں باب بند ہوگیا۔ دعا گو ہوں کہ ایس ایم عرفان مرحوم کو اللہ تعالی غریق رحمت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انکی کامل مغفرت فرمائے۔ اللہ تعالی ایس ایم عرفان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور انھیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے