Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جانبحق

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گر گئی۔ آسمانی بجلی گرنے سے صدر دین درس جانبحق لاش کو تعلقہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے