تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف نرمی ہر گز نہ برتی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف نرمی ہر گز نہ برتی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کریں۔ عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ جامع اقدامات کیے جارہے ہیں۔ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف نرمی ہر گز نہ برتی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے